![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
اگلا پٹرول پمپ کہاں ہے؟
| |||||
میرا ٹائر پنکچر ہو گیا ہے
| |||||
کیا آپ ٹائر بدل سکتے ہیں؟
| |||||
مجھے دو لیٹر ڈیزل چاہیے
| |||||
میرے پاس پٹرول نہیں ہے
| |||||
کیا آپ کے پاس ایک کنستر ہے؟
| |||||
میں کہاں سے ٹیلیفون کر سکتا ہوں؟
| |||||
مجھے گاڑی کو کھینچنے والے کی ضرورت ہے
| |||||
میں ایک ورکشاپ تلاش کر رہا ہوں
| |||||
ایک حادثہ ہو گیا ہے
| |||||
ٹیلیفون کہاں ہے؟
| |||||
کیا آپ کے پاس موبائل فون ہے؟
| |||||
ہمیں مدد چاہیے
| |||||
ڈاکٹر کو بلائیں
| |||||
پولس کو بلائیں
| |||||
اپنے کاغزات دکھائیے
| |||||
اپنا ڈرائیونگ لائسنس دکھائیے
| |||||
گاڑی کے کاغزات دکھائیے
| |||||